سیالکوٹ‘ پولیس نے جعلی چیک دینے والے 4 نوسربازوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:04

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والی4افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور پولیس نے اکرم کو تین لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں سعید٬ تھانہ اگوکی پولیس نے تاجدین کو25لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر خالد٬ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے آصف کو بوگس چیک دینے پر احسن اور تھانہ سمبڑیال پولیس ن نے عبدالنوید کو2لاکھ25ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر طارق کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :