سیالکوٹ‘پابندی کے باوجود مسافر گاڑی میں غیر معیاری سلنڈر لگانے والا ڈرائیور گرفتار

ہفتہ 5 نومبر 2016 22:04

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء) پابندی کے باوجود مسافر گاڑی میں غیر معیاری سلنڈر لگانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ کینٹ کے علاقہ بھیڈ پلی سے پولیس نے مسافر گاڑی میں پابندی کے باوجود غیر معیاری سلنڈ ر لگانے والے ڈرائیور آصف کو گرفتار کرکے اسکی گاڑی قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :