تبلیغی اجتماع رائیونڈ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر دعا کے بعدشرکاء کے انخلاء کیلئے ٹریفک پلان مرتب کر لیا
انخلاء کے وقت ٹھو کر سے جانب رائیونڈ کوئی ٹریفک نہیں جا سکے گی اور نہ ہی روڈ کراسنگ کی اجازت ہو گی‘طیب حفیظ چیمہ
ہفتہ 5 نومبر 2016 21:59
(جاری ہے)
ٹریفک کے بہائوکومدنظررکھتے ہوئے ان سڑکوں کوپہلے یادیرتک بھی بندرکھاجاسکتاہے۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ اختتامی دعا کے بعد انخلاء کے وقت کوئی بھی شہر ی بوجہ ایمر جنسی رائیونڈ سٹی جانا چاہتا ہے تو اس کیلئے چار روٹ پلان ترتیب دیئے گئے ہیں۔
شہری براستہ فیروز پور روڈ صوئے آصل سے للیانی روڈ ہوتے ہوئے رائیونڈ٬ اسی طرح چونگی امرسدھو سے براستہ رکھ چندرائی/گوالہ کالونی ہلوکی سے رائیونڈ٬شوکت خانم ٬قادر ٹوباش٬شانو بابا٬خیابان امین اور لیک سٹی تک جا سکیں گے جبکہ خیابان امین R/Oسے براستہ ہلوکی رائیونڈ اور اس کے علاوہ ٹائون شپ ٬گرین ٹائون سے مادر ملت روڑ٬ ہدایت پنڈ ریلوے کراسنگ٬ کاچھا پھاٹک ہلوکی روڈ کے زریعے رائیونڈجا سکتے ہیں۔شہری مزید رہنمائی کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ہیلپ لائن1915 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔مزید معلومات کیلئے ریڈیوFM-88.6سنتے رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.