کراچی‘ مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں ‘مقابلی9 ملزمان گرفتار

ہفتہ 5 نومبر 2016 19:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 نومبر2016ء)شہر کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں مقابلی9 ملزمان گرفتار ٬اسلحہ موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد٬تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نارتھ کراچی سیکڑ11-A میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ لندن کی2 ٹارگٹ کلر ز فرقان عرف تڑی اور فرخ عرف فوجی کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا٬باخبر زرائع نے بتایا کہ زیر حراست افراد کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ لندن سے ہے اور شہر بھر میں متعدد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔