وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ 7نومبر کو پنجگور پہنچیں گے

ہفتہ 5 نومبر 2016 18:38

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2016ء) پنجگور وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ 7نومبر کو پنجگور پہنچ رہے ہیں استقبال کی تیاریاں جاری تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرحدی امور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ 9نومبر کو پنجگور پہنچ رہے ہیں دورے کے دوران علاقے سے رکن قومی اسمبلی پروم بجلی پاسپورٹ آفس کا بھی افتتاں کریں گے اور زمیندار ایکشن کمیٹی سمیت دیگر وفود سے بھی ملاقات کریں گے مسلم لیگی کارکنان نے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :