پاکپتن٬کار اور مزدا کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق ٬مزدا ڈرائیور فرار

ہفتہ 5 نومبر 2016 17:26

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2016ء) کار اور مزدا کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق مزدا ڈرائیور فرار تفصیلات کے مطابق نانک پور کے رہائشی عمر فاروق اور اسکی بیوی عابدہ بی بی کار پر جا رہے تھے سات مرلہ سکیم کے قریب ایک مزدا نمبرLWC9715 کی ٹکر سے میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے ان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں بعدازاں دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوتے جاں بحق ہو گئے جبکہ مزدا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :