کرسٹیان لیگارڈے کی جانب سے گذشتہ تین برس کے دوران پاکستان کی جانب سے شاندار اقتصادی کارکردگی کی تعریف
پاکستان کی مکمل ابھرتی ہوئی مارکیٹ کیلئے اقدامات کے ضمن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ
ہفتہ 5 نومبر 2016 17:24
(جاری ہے)
انہوں نے ان اہم کامیابیوں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مبارکباد دی اور اپنے حالیہ دورہ کے دوران حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے پروگرام پر مفید بات چیت اور رابطوں پر ان کی تعریف کی۔
کرسٹیان لیگارڈے نے 24 سے 26 اکتوبر کے درمیان پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اس دورہ کے دوران انہوں نے وزیراعظم محمد نواز شریف٬ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور حکومت کی اقتصادی ٹیم کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ وزیر خزانہ کے نام اپنے مکتوب میں کرسٹیان لیگارڈے نے پاکستان کی مکمل ابھرتی ہوئی مارکیٹ کیلئے اقدامات کے ضمن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعظم غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشن پر کام کر رہے ہیں،حکومت آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی ،شیزا فاطمہ
-
ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
-
سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری اور مقدمات کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی
-
سیالکوٹ، پولیس کی بجلی چوری کے مرتکب ملزمان کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مکمل حمایت کرے گی، رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف
-
محکمہ ایجوکیشن کا سینئرکلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
-
صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق ، بلال یاسین کا حالات کا جائزہ لینے کیلئے گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کا دورہ
-
جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.