دھرنے ختم ہوئے کئی روز بیت گئے لیکن شہباز کے دماغ پر ابھی تک خوف سوار ہے٬ میاں محمود الرشید
ہفتہ 5 نومبر 2016 17:20
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قائداعظم سولر پارک, رنگ برنگی ٹیکسیاں, قومی وسائل پھونکنے والے تندور, جنگلا بس سروس اور نندی پور سمیت لاتعداد ڈرامے شہباز شریف کے نامہ اعمال کا حصہ ہیں ٬ترقی کے نام پر قومی خزانے کی لوٹ مار کے علاوہ دوسرا کوئی مقصد ہے نہ ہی ہدف ۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف 6 ماہ ایک سال اور دوسال میں بجلی کا بحران ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کرتے رہے ٬شہباز شریف نے بجلی کا بحران ختم کیا نہ ہی اعلان کے مطابق اپنا نام تبدیل کیا انکی حرکتوں کے باعث عوام میں "شوباز شریف" "ڈرامہ شریف" اور "نندی پور شریف" جیسے نام انتہائی مقبولیت حاصل کر رہے ہیںمزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.