ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ژوب کی عدالت نے سکول استاد کے قتل کے مقدمے میں گرفتارملزم کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا

ہفتہ 5 نومبر 2016 16:54

شیرانی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 نومبر2016ء) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ژوب کی عدالت نے سکول استاد کے قتل کے مقدمے میں گرفتارملزم کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج دائودخان ناصرنے زیردفعہ 302ت پ گرفتارملزم صورت خان کاکڑکو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔ملزم صورت خان پر 2015ء میںژوب کے نواحی علاقے میں سکول استاد کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ ملزم کی جانب سے کیس کی پیروی ایڈوکیٹ شیخ اعظم مندوخیل نے کی۔

متعلقہ عنوان :