حکو مت عوا می مسائل بڑی تیزی سے حل کر رہی ہے٬رانا منورغوث

ہفتہ 5 نومبر 2016 16:51

سرگودھا۔5 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2016ء)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رکنِ صو با ئی اسمبلی را نا منور غوث نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ( ن) کی حکو مت جنگی بنیادو ں پر عوا می مسائل حل کر رہی ہے ۔عوا م کو بہتر سہولیا ت کی فراہمی اور ا ن کا معیارز ند گی بلند کر نا حکو مت کا ایجنڈ ا ہے۔

(جاری ہے)

چک 58بیربل تا 119مو ڑ کا ر پٹ روڈ کی منظور ی حلقہ عوا م کیلئے پنجا ب حکو مت کا تحفہ ہے٬ حکو مت عوا م کو ز یا د ہ سے ز یاد ہ سے سہو لیا ت کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے جبکہ ا پو زیشن کے پا س تنقید کے سوا کو ئی ایجنڈا نہیں ٬ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے تا جر و ں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا٬ ا نہوںنے کہا کہ ا س سڑک کی تعمیر سے پل 11سٹو ن انڈسٹر ی سے وابستہ تا جر بھی مستفید ہو ں گے٬ حلقہ میں ترقیاتی کا مو ں کی تکمیل میری ا و لین ترجیح ہے٬ عمرا ن خان اور ا پو زیشن جماعتوں کی دھر نا اور احتجاجی سیاست بر ی نا کا م ہو چکی ہے ٬مسلم لیگ ن کی حکو مت ملک سے بے روز گا ر ی اور توانائی بحرا ن کا خاتمہ یقینی بنا نے کیلئے کو شاں ہے ٬حکومتی کامیابیوں سے سیاسی مخالفین خوف ز د ہ ہیں ۔