زون 5 کے 4 سبجیکٹ سپیشلسٹ کی بی پی ایس 17- میں تقرر و تعیناتی کے تحت احکامات جاری کر دیئے گئے
ہفتہ 5 نومبر 2016 14:56
(جاری ہے)
جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے چاروں سبجیکٹ سپیشلسٹ کو ضلع کے مختلف ہائر سکینڈری سکولوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
تعینات ہونے والوں میں عرفان راجہ (ایس ایس) ہسٹری کم سوکس کو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول جبوڑی مانسہرہ٬ لیاقت علی (ایس ایس) ہسٹری کم سوکس کو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول جرید مانسہرہ٬ محمد امتیاز احمد (ایس ایس) ہسٹری کم سوکس کو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول ترپیّ مانسہرہ اور راشد الحسن (ایس ایس) اسلامیات کو گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول پڑھنہ مانسہرہ کی خالی پوسٹوں پر تعینات کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.