حکومت کی آٹو پالیسی کے مثبت اثرات ٬ دو غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ لگائیں گی٬ میاں زاہد حسین
فرانسیسی کمپنی کے پاکستان میں کاریں بنانے سے جاپانی کمپنیوں کی مناپلی ختم ہو جائے گی٬عوام کو سستی٬ کم خرچ اور اضافی تحفظ فراہم کرنے والی کاریں دستیاب ہونگی٬صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
جمعہ 4 نومبر 2016 18:09
(جاری ہے)
ان کاروں کے ڈیزائن میں آرام اور سیفٹی کا زیادہ خیال نہیں رکھا گیا ہے جس سے حادثات کی صورت میں عوام کا زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔
میاں زاہد حسین نے کہا کہ1899 میں قائم کی گئی فرانسیسی کمپنی رینالٹ کم قیمت میں بہتر گاڑیاں فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو 2018 تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگی اور اسکی قیمت موجودہ دستیاب ماڈلز سے کافی کم ہو گی جبکہ ایندھن کا خرچ کم اورسیکورٹی وجدت اسکا امتیاز ہو گا۔اس سے مارکیٹ میں اجارہ داری رکھنے والے برانڈز کو بھی اپنی مصنوعات کی قیمت کم اور معیار بہتر بنانا پڑے گا۔مقامی کمپنیاں سالانہ ڈھائی لاکھ سے زیادہ گاڑیاں فروخت کر رہی ہیں اور منافع کمانے کے باوجود انھیں جدید بنانے کے لیئے اخراجات کرنے سے کترا رہی ہیں جسکی وجہ سے درآمد شدہ کاروں کی طلب بڑھ رہی ہے۔ دو سال قبل بتیس ہزار سے زیادہ جبکہ ایک سال قبل تریپن ہزار سے زیادہ کاریں قانونی طریقے سے برآمد کی گئی ہیں جوپاکستان کی اقتصادی خوشحالی اور استحکام کا ثبوت ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.