چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا

جمعہ 4 نومبر 2016 14:56

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 نومبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا ٬ دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.01فیصد کے اضافے سے 101.91یوآن (15.1 امریکی ڈالر ) ٬مارچ 2017 کا کنٹریکٹ 0.03فیصد کے اضافے سے 101.49یوآن جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.02فیصد کے اضافے سے 101.14یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :