دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 4 نومبر 2016 13:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2016ء) تربیلا ٬ منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ٬ ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد29400کیوسک اور اخراج :45000کیوسک٬ کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 8400کیوسک اور اخراج 8400 کیوسک٬ جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد11000کیوسک اور اخراج40000کیوسک٬ چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 8800 کیوسک اور اخراج 4000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد56500کیوسک اور اخراج 49500کیوسک٬چشمہ: آمد47600کیوسک اور اخراج 45000 کیوسک٬ تونسہ: آمد 40800 کیوسک اور اخراج40100کیوسک٬ پنجند: آمد19700کیوسک اور اخراج15700کیوسک ٬ گدو: آمد 48100 کیوسک اور اخراج 40500 کیوسک٬ سکھر: آمد38100 کیوسک اور اخراج 8600 کیوسک٬ کوٹری:آمد16100کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1497.21فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.559ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح86.45 11٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.634ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ٬ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ٬ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.156 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ٬ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :