مقبوضہ کشمیر٬غیر قانونی طور پر گرفتار اپنے ساتھیوں کی رہائی تک امتحانات میں ہرگز نہیں بیٹھیں گے٬ مقبوضہ کشمیر کے طلباء کا اعلان
جمعرات 3 نومبر 2016 17:41
(جاری ہے)
طلباء کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ مقبوضہ علاقے کے موجودہ حالات کی ذمہ دار حریت قیادت کو ٹھہرا رہی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں ہے کیوںکہ انتظامیہ نے خود علاقے میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تقریباً چار ماہ سے مقبوضہ علاقے میں جو صورتحال ہے اس کی وجہ سے وہ اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز نہیں کر سکے لہذا انتظامیہ امتحانات کو اگلے برس مارچ تک ملتوی کرے۔
طلباء کا کہنا تھا کہ انتظامیہ انہیں قربانی کا بکرا بنانا چاہتی ہے کیونکہ وہ اس لے امتحانات کا فوری انعقاد چاہتی ہے تاکہ وہ مقبوضہ علاقے کے حالات بہتر ہونے کا تاثر دے سکے۔ ایک طالب علم کے والد کا کہنا تھا کہ امتحانات کے فوری انعقاد کے قابض انتظامیہ کے اعلان سے طلباء انتہائی پریشان ہیں حتیٰ کہ ان میں خود کشی کا رحجان پنپ رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.