امریکا کے صدارتی انتخابات :نسل پرستی سے امریکی فیڈریشن خطرے میں- 89 فیصد سیاہ فام ووٹرکا ہیلری کلنٹن کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار- 84 فیصد کا خیال ہے کہ رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نسل پرست ہیں- ڈیموکریٹس اپنی تمام ترتوانائیاں اس بات پر صرف کررہے ہیں کہ وہ سیاہ فام‘لاطینی امریکن‘مسلمان اور دیگر کمیونٹیزکو 8نومبر کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوں -اس سلسلہ میں امریکا کی تمام ریاستوں میں موجود ڈیموکریٹ پارٹی کے رضا کار ان کمیونٹیزکے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جو ڈونلڈٹرمپ کے بیانات سے ناراض ہیں -امریکی صدارتی انتخابات پر خصوصی تجزیاتی رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعرات 3 نومبر 2016 16:06
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-میاں محمد ندیم سے۔03 نومبر۔2016ء) امریکہ کے 89 فیصد سیاہ فام ووٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ہلیری کلنٹن کو ووٹ دیں گے جبکہ 84 فیصد کا خیال ہے کہ رپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نسل پرست ہیں۔ لیکن بہت سی رپورٹس میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سیاہ فام ووٹرز اس جوش و خروش کے ساتھ باہر نہیں نکل رہے ہیں جس طرح وہ براک اوباما کے لیے 2008 اور 2012 میں نکلے تھے۔
امریکہ میں آج بھی سیاہ اور سفید فام کی خلیج اور صدارتی انتخاب پر اس کے اثرات کے بارے میں ہے۔تاہم ڈیموکریٹس اپنی تمام ترتوانائیاں اس بات پر صرف کررہے ہیں کہ وہ سیاہ فام‘لاطینی امریکن‘مسلمان اور دیگر کمیونٹیزکو 8نومبر کو باہر نکالنے میں کامیاب ہوں -اس سلسلہ میں امریکا کی تمام ریاستوں میں موجود ڈیموکریٹ پارٹی کے رضا کار ان کمیونٹیزکے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں جو ڈونلڈٹرمپ کے بیانات سے ناراض ہیں -امریکی شہر بفیلو کے دوسرے سب سے قدیم بار کے مالک ٹم والس کا بزنس کافی اچھا ہے، بار میں بھیڑ کافی ہوتی ہے لیکن وہ ان لوگوں میں سے ہیں جو امریکہ کے موجودہ حالات سے خاصے ناراض نظر آتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.