مظفرآباد٬ اشیا خوردنوش کی قیمتوں سو فصد اضا فہ پرائس کنٹرول بے بس

جمعرات 3 نومبر 2016 14:02

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 نومبر2016ء)دارلحکومت مظفرآباد اشیا خوردنوش کی قیمتوں سو فصد اضا فہ پرائس کنٹرول بے بس دفاتروں میں بیٹھ کر کاغذی کارکردگی بنانے میں مصڑف عمل شہری منافع خوروں کے ہاتھوں لوٹنے لگے کوئی پوچھنے والا نہں تفیصلات کے مطابق آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں کھانے پینے کی اشیا میں سو فصد اصافے کے بعد ایک عام انسانی کی خرید سے باہر ان کی چخیں نکل گی عوام پہلے ھی منگائی کے ہاتھوں پرشان ہیں اوپر سے کھانے پینے کی اشیا جو روز مرا کے معمول کے مطابق کام آتی ہیں ان کی منگائی قیامت سے کم نہںجبکہ ماہوار لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے پرایس کنٹرول کیمٹٰی کی کارکردگی بھی مایوس کن ثابت ہوگیا جبکہ منافع خوروں نے عوام کو لوٹنے کے لیے اپنی اپنی من پسند ریٹس لگارکھی ان کو کوئی پوچھنے والا کوی نہں عوام نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں کمی کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کر