مظفرآباد٬ بجلی کی طوہل ترین لوڈشیڈنگ٬عوام کا شدید احتجاج

جمعرات 3 نومبر 2016 14:02

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 نومبر2016ء) دارلحکومت میں بجلی کی طوہل ترین لوڈشیڈنگ 16گھنٹیبجلی بند رھی محکمہ برقیات نے نہ عوام کو نوٹس دیا عوام کا شدید احتجاج حکومت آزادکشمیر لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے خصوصی اقدام کرے نہیں تو پیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیں گے تفیصلات کے مطابق مظفرآباد میں لوڈشیڈنگ محکمہ برقیات کے رحیم و کرم پر جب دل چاھیں سویچ بند کوئی علم نہیں شکایات آفس بھی براے نام اعلی افسران بھی بے خبر محکمہ برقیات نے چہلہ باڈی کی بجلی بغراطلاع دے 16گھنٹے بند کردی جس کے بعد تمام کاروباری نظام ٹھپ ہوکر رہا گیا پورا دن محکمہ برقیات کت آفس فون کرتے رھہں مگر فون بند عوام کا کہنا ہیں اگر محکمہ برقیات نے بجلی بند کرنی تو پہلے عوام کو اطلاع دے انھوں نے حکومت آزادکشمیر سے مطالبہ کیا کہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے اقدامات کرے نہیں تو آزادکشمیر سیمت مظفرآباد میں پیہ جام ہڑتال کا اعلان کرے گی

متعلقہ عنوان :