دارالحکومت مظفرآبادمیں عوام کو ٹریفک جام سے نجات نہ مل سکی

جمعرات 3 نومبر 2016 12:06

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2016ء) دارالحکومت مظفرآبادمیں عوام کو ٹریفک جام سے نجات نہ مل سکی چہلہ بانڈی چہلہ پل ٹالی منڈی نیلم پل بنک روڈ تانگہ اسٹینڈ اولڈسکٹڑیٹ سمیت میں ٹریفک جام منٹوں کاسفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا راہ چلتی عوام کا پیدل چلنا بھی مشکل ائی جی آزادکشمیر میرمزمل کو سارجنٹ ٹریفک واپس لگاے تاکہ شہر کی ٹریفک بحال ہوسکے تفصیلات کے مطابق سڑکوں کی کشیدگی ناتجاویز کے خاتمہ کے باوجود شہر میں ٹریفک بحال نہ ہوسکی ٹریفک افسرانوں کا کہنا ہم کیا کرے اعلی افسران کے حکم مانے یا ٹریفک بحال کرے افسر کہتے ٹکٹگ زیادہ سے زیادہ کرے تھوک کے احساب سے جاہز ناجاہز چلان کاٹ کر اصافہ کرے کم کرتے تو پھر ڈایٹ پڑتی ہیں جس کی وجہ سے شہر بھر میں تعنات ٹریفک اہلکار بجاے ڈیوٹی دینے کے دوکانوں اور ہوٹلوں میں بیٹھ کر وقت پاس کرنے لگے افران کا سیٹ پر مسج سنتے ہی تھوڑے وقت کے لے سڑک پر آمد پھر غاہب شہریوں کو پرشانی کا سامنا ایلیان مظفرآباد نے مطالبہ کیا ہیں کہ عوامی مطالبے کے تحت میرمزمل کو ٹریفک سارجنٹ مظفرآباد لگایا جای-

متعلقہ عنوان :