Live Updates

اسلام‌آباد جلسہ، عمران خان غلطی سے شاہ فرمان کو شاہ نافرمان کہہ گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 22:09

اسلام‌آباد جلسہ، عمران خان غلطی سے شاہ فرمان کو شاہ نافرمان کہہ گئے

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) اسلام‌آباد جلسہ میں عمران خان غلطی سے شاہ فرمان کو شاہ نافرمان کہہ گئے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں منعقد کیا گیا جلسہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جب خطاب کیلئے آئے تو ان کی زبان پھسل گئی۔ عمران خان پارٹی کے رہنما شاہ فرمان کو غلطی سے شاہ نافرمان کہہ گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :