Live Updates

تحریک انصاف کے جلسے میں 25 سے 30 ہزار لوگ موجود: آزاد‌ذرائع، 15 سے 20 ہزار لوگ موجود: سیکورٹی ذرائع

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 22:04

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں تحریک انصاف کی جانب سے منعقد کیا گیا جلسہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

جلسے کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔ آزاد ذرائع کے مطابق جلسے کے شرکاء کی تعداد 25 سے 30 ہزار ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق شرکاء کی تعداد 15 سے 20 ہزار ہے جبکہ پولیس کے مطابق جلسے کے شرکاء کی تعداد 10 سے 12 ہزار ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :