وزیرصحت بلوچستان میر رحمت بلوچ آج ہفتہ ماں اور صحت کیے بارے میں منعقدہ تقریب کا افتتاح کریں گے

بدھ 2 نومبر 2016 22:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) نیشنل پروگرام برائے خاندانی منصوبہ بندی ٬پرائمری ہیلتھ کیئر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے ماں و بچے کی صحت کے حوالے سے ہفتہ منایا جس کی افتتاحی تقریب آج جمعرات کو صبح گیارہ بجے بوائے سکا$ٹس ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ ہونگے۔

متعلقہ عنوان :