عمران‌ خان کو منتخب کروا کر شاید سیاست کو خیر آباد کہہ دوں: شیخ رشید

muhammad ali محمد علی بدھ 2 نومبر 2016 21:15

عمران‌ خان کو منتخب کروا کر شاید سیاست کو خیر آباد کہہ دوں: شیخ رشید

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 نومبر2016ء) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران‌ خان کو منتخب کروا کر شاید سیاست کو خیر آباد کہہ دوں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نواز شریف سے بہت جلد استعفی لیں گے اور ضرور لیں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنی جدوجہد جاری رکھان غریبوں کے حقوق کیلئے لڑتے رہنا۔ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ وہ عمران خان کو بطور وزیراعظم منتخب کروا کے شاید سیاست کو خیر آباد کہہ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :