Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دور ان کارکن سلفیاں بناتے رہے

پریڈ گرائونڈ میں ہرطرف پی ٹی آئی کے پرچم ہی پرچم نظر آئے

بدھ 2 نومبر 2016 21:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دور ان کارکن سلفیاں بناتے رہے ٬ْ پریڈ گرائونڈ میں ہرطرف پی ٹی آئی کے پرچم ہی پرچم نظر آئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا پریڈ گرائونڈ جلسے کے دور ان خواتین اور نو جوان الگ الگ سلفیاںبناتے رہے جلسے سے قبل بچوں نے چہرے پر پارٹی پرچم بنوائے جلسے سے قبل پریڈ گرائونڈ کو پارٹی پرچموں سے سجادیا گیا ٬ْکارکن پارٹی ترانوں پر رقص کر تے رہے۔ ادھر بنی گالا میں بھی بھر جوش و خروش دیکھا گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات