حکومت صنعتی علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ کمشنر کراچی
بدھ 2 نومبر 2016 21:16
(جاری ہے)
کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے شہری اداروں کے افسران سے کہا کہ وہ صنعتی علاقوں کی بہتری پر توجہ دیں اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ترجیحی اقدامات کریں۔
کمشنر نے ایسوسی ایشن سے کہا کہ وہ صنعتی علاقہ کی بہتری کے بارے میں اپنی تجاویز پیش کریں٬ ضلعی انتظامیہ کی مشاورت سے ان تجاویز کی روشنی میں ترجیحی اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ نے پہلے ہی صنعتی علاقوں کی بہتری کے لئے ان کی ضروریات کے مطابق فنڈ کے اجرا کی یقین دہانی کرا دی ہے٬ امید ہے ان کوششوں سے نارتھ کراچی اور دیگر صنعتی علاقوں کی بہتری کی کوششوں میں مدد ملے گی۔ اجلاس سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) فرید الدین مصطفیٰ٬ ایسوسی ایشن کے صدر اختر اسماعیل٬ ایسوسی ایشن کے سرپرست کیپٹن (ر) معیز خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ ڈپٹی کمشنر فر ید الدین مصطفی نے اجلاس کو صنعتی علاقوں کے مسائل٬ سٹرکوں کی مرمت٬ اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب٬ تجاوزات کے خاتمہ کے لئے شروع کی جانے والے منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.