عدالتی کمیشن نے میرٹ پر فیصلہ کیا تو نواز شریف بچ نہیں سکے گا‘ شریف خاندان کا احتساب شروع ہونا خوش آئند ہے٬ وزیراعظم کی اخلاقی ساکھ ختم ہو چکی ہے
چیئرمین چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضاکی کارکنوں اور عہدیداروں سے گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 21:12
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضاکا مزید کہنا تھا کہ ریاستی ادارے بااختیار اور خود مختار بنا کر ہی کرپشن کا ناسور ختم ہو سکتا ہے۔صوبوںکے درمیان نفرتیں پروان چڑھانیوالے حکومتی اقدامات قابل مذمت ہیں۔ ایک صوبے کی سرحد کاٹ کر دنیا کوکیا پیغام دیا گیا ہے۔ شریف خاندان کی کرپشن کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میںبدنام ہواہے۔
عمران خان نے عدالت کا فیصلہ تسلی کر کے عظمت کا ثبوت دیا ہے کرپشن کے خلاف عوام میں شعور بیدار ہوا ہے۔ امید ہے عدلیہ قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔ حکومت کے نفرت آمیز اقدامات نے فیڈریشن کو خطرات سے دو چار کر دیا ہے۔ دھرنا روکنے کیلئے وفاقی و پنجاب حکومت نے ہر وہ حربہ استعمال کیا جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.