اسسٹنٹ کمشنر پو نیا ل اشکو من نو ید احمد فر ض شنا س آفسر ہیں‘سما جی کا رکن سنگل محمد بنی خا ن

بدھ 2 نومبر 2016 21:07

غذر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء) اسسٹنٹ کمشنر پو نیا ل اشکو من نو ید احمد ایک انتہائی فر ض شنا س آفسر ہیں اور غذر کے عوام کے لیے انتہائی محنت اور لگن سے عوام کے فلا ح و بہبود اور بھلائی کے لیے دن رات بغیر کسی لا لچ اور خو د غر ضی سے اپنے فر ائض سر انجام دے رہے ہیں٬ ان خیا لا ت کا اظہا ر سما جی کا رکن سنگل محمد بنی خا ن نے کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا اسسٹنٹ کمشنر پو نیا ل اشکو من کی معتبر انہ اقدام کی وجہ سے علا قے کے کا روبا ر ی معا ملا ت ٬قیمتوں میں بہتری اور ملا وٹ پر بہتر ین کنٹرول ہو ا ہے اور مو ٹر سا ئیکل کے آئے روز حا دثات اور غیر ضروری ڈرائیو نگ پر بھی تسلی بخش پیش رفت ہو ئی ہے٬ انہو ں نے کہا اے سی پو نیا ل اشکو من کی خد مات خر اج تحسین کے مستحق ہیں۔