بلوچستان بھر سے نقل کا قلع قمع کیا جائیگا ٬سراج احمد کاکڑ
دوران امتحان نقل کی روک تھام کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں ٬چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ
بدھ 2 نومبر 2016 20:48
(جاری ہے)
موبائل فون امتحانی ہال میں لانے کی سختی سے ممانعت ہے کوئی امیدوار اپنی جگہ کسی دوسرے کو نہیں بٹھائے گااگر کوئی جعلی امیدوار پکڑا گیاتواصلی اور جعلی دونوں کی ڈگریاں کینسل کردی جائیگی انہوں نے کہا ہے کہ دوران انسپکشن اگر کسی بھی امتحانی مر کز میں نقل یا موبائل کا استعمال پایا گیا تو نگران عملے کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میںلاتے ہوئے امتحان سے فارغ کر دیا جائیگا سیکرٹری بلوچستان بورڈ شوکت علی سر پرہ اور کنٹرولر امتحانات عباد اللہ شاہ غرشین نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز کے ارد گرد فوٹواسٹیٹ کی دکانیں بند رہیں گی اور خلاف ورزی کی صورت میں دکان سیل اور فوٹواسٹیٹ مشین ضبط کر لی جائیگی جبکہ امتحانی مراکز کے حدود میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہو گا انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلباء انتہائی محنتی اور نقل جیسی لعنت کے خلاف ہیں ایسے ہونہار طلباء کو نقل سے پاک ماحول کی فراہمی کیلئے تمام تر مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں تاکہ مستقبل میں بلوچستان سے نقل کے مکمل طو رپر خاتمے میں مدد مل سکے انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے طلباء اپنی محنت کے بل بوتے پر دوسرے صوبوں کے طلباء کا ہر میدان میں مقابلہ کر سکیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.