نیشنل پارٹی کے وزراء ٬ اراکین اسمبلی کا اہم اجلاس ٬ میر رحمت صالح بلوچ کے چیمبر منعقد ہوا

بدھ 2 نومبر 2016 20:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) نیشنل پارٹی کے صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بلڈنگ میں واقع اپنے چیمبر میں پارٹی کے صوبائی وزراء نواب محمد خان شاہوانی ٬ سردار اسلم بزنجو میر مجیب الرحمان محمدحسنی اور نیشنل پارٹی کے اسیر رہنماء اور رکن صوبائی اسمبلی میر خالد لانگو کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں اہم صلاح ومشورے کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :