رکن قومی اسمبلی نسیمہ پانیزئی نے بلوچستان اسمبلی کی کارروائی دیکھی

بدھ 2 نومبر 2016 20:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) رکن قومی اسمبلی نسیمہ پانیزئی نے اسمبلی کی کارروائی دیکھی ٬ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی نسیمہ پانیزئی نے بدھ کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی کی کارروائی اسپیکر گیلری میں بیٹھ کر دیکھی اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی اور دیگر ارکان اسمبلی ان کا خیر مقدم کیا ۔