وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس٬پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ سنٹر کے تعمیراتی امور کا جائزہ
لاہور میں گردوں اورجگر کے امراض کے علاج کے حوالے سے سٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ بنایا جارہا ہے٬شہباز شریف
بدھ 2 نومبر 2016 20:41
(جاری ہے)
عوامی خدمت کے بڑے منصوبے کی تکمیل کیلئے سب کو محنت ٬جذبے اورلگن سے کام کرنا ہے ۔انہوںنے کہا کہ صحت عامہ کی سہولتوں کو بہتر بنانا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔
عوام کوعلاج معالجہ کی سہولتیں ان کی دہلیز پر پہنچانے کے پروگرام پر عمل پیر اہیں ۔ انہوںنے کہا کہ گردے اورجگر کے امراض میں مبتلا مریضوں کو علاج کی جدید سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہسپتال کے قیام پراربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسرانفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب نے منصوبے کے تعمیراتی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق٬ایڈیشنل چیف سیکرٹری٬چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات٬ سیکرٹریزصحت٬خزانہ٬چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.