وفاقی کابینہ کا ورکنگ بائونڈری پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ افراد کیلئے مالی امداد کے پیکیج کی فراہمی کا فیصلہ

بدھ 2 نومبر 2016 20:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) وفاقی کابینہ نے ورکنگ بائونڈری پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے متاثر ہونے والے افراد کے لئے مالی امداد کے پیکیج کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :