کوہاٹ کے مختلف علاقوں سے نو اشتہاریوں سمیت چالیس مشتبہ افراد گرفتار
بدھ 2 نومبر 2016 20:11
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکوہاٹ محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر شہر٬چھائونی اور اطراف کے نواحی علاقوںمیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرکے سرچ آپریشن کی بھر پور کاروائیاں جاری ہیںجسمیں پولیس کے مطابق سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب نو اشتہاری مجرمان سمیت چالیس مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مختلف مقامات پر پولیس کی ان کاروائیوں میں گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر تین کلاشنکوف٬چار رائفل٬دوبندوق٬ چھ پستول٬مختلف بور کے سینکڑوں کارتوس اور تین کلو گرام چرس برآمد کرلئے گئے ہیں۔پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات رکھنے کے جرم میںزیر حراست بعض ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلئے ہیں جبکہ گرفتار مشتبہ افراد کو چھان بین کیلئے تفتیشی ٹیموں کے حوالے کردیاگیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.