غیرمسلموں کے نام پر شراب کے دھندے کا معاملہ٬ ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی کا اعلیٰ عدلیہ کے روبرو پیش ہونے کے عزم کا اعادہ٬ اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کاحالیہ ویڈیو کلپ صحافیوں کو پیش کردیا
بدھ 2 نومبر 2016 19:53
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈاکٹر رمیش ونکوانی نے شرکائ کومعروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ بھی دِکھایا جس میں جو وہ شراب کی ممانعت کے حوالے سے مختلف مذاہب کا موازنہ پیش کرتے ہوتے آگاہ کررہے ہیں کہ شراب نوشی اسلام اور ہندومت دونوں میں منع ہے۔
ڈاکٹر ونکوانی کا کہنا تھا کہ شراب نوشی کو ہندو دھرم کے ساتھ جوڑنے سے نہ صرف ہندوؤں کی دل آزاری ہوتی ہے بلکہ یہ توہین مذہب کے زمرے میں بھی آتی ہے۔ ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا تھا کہ اگر غیر مسلموں کے نام پر شراب کے دھندے کو بند نہ کیا گیا تو بطور ہندو لیڈر وہ خود سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا کر ہندو کمیونٹی کا موقف پیش کریں گے اور قومی اسمبلی سے اپنے مسترد شدہ بِل کا حوالہ دیں گے کہ کس طرح وہ گزشتہ سال سے کوشش کر رہے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غیرمسلموں کے نام پر سال کے بارہ مہینے اور 365دن شراب کی پابندی عائد کر دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.