ڈاکٹر سیمی بخاری کی قیادت میں لاہور سے اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے درجنوں خواتین و مرد کارکنان روانہ
بدھ 2 نومبر 2016 19:18
(جاری ہے)
گذشتہ روز ڈاکٹر سیمی بخاری نے میڈیا کے نمائندوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف پُرامن سیاسی جماعت ہے ٬ عمران خان نے بیس سال قبل کرپشن ٬ ناانصافی اورلاقانونیت کے خلاف اس کی بنیاد رکھی تھی اور آج وقت نے ثابت کیا ہے کہ ملک کو کرپشن نے تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ پر مکمل طور پر اعتماد ہے انشاء اللہ کرپٹ حکمرانوں کے احتساب کا وقت آگیا ہے اور ملک سے لوٹی ہوئی دولت بھی واپس آئیگی ٬ عمران خان کی قیادت میں کارکنان اور عوام کرپشن کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگاجس میںملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں عوام شرکت کریںگے ۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.