پاناما لیکس ٬ایف بی آر نے سپریم کورٹ میںجواب جمع کرادیا
بدھ 2 نومبر 2016 18:58
(جاری ہے)
ا ایف بی آر کی جانب سے پاناما لیکس معاملے پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاناما لیکس معا ملہ سامنے آنے کے بعد 336افراد اور کمپنیوں کو نوٹس جاری کیے جن میں سے 133افراد اور کمپنیوں نے نوٹس کے جواب جمع کرائے جبکہ 203افراد اور کمپنیوں نے جواب جمع نہیں کرائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریری جواب میں آٹھ نکات بیان کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے اپنے تحریری جواب میں سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ کسی فرد یا ادارے نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے درخواست نہیں دی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ پاناما لیکس تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر کے دائر ہ اختیار میں نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.