Live Updates

عمران خان کے فیصلے سے ما یوسی ہو ئی اب کسی جلسے یا دھرنے میں شرکت نہیں کر یںگے

دھر نے میں شرکت کے لیے آنے وا لے پی ٹی آئی کے 3افراد شہید ہو ئے یوم تشکر نما ئیں یا انکا بے گنا ہوں کا افسوس کر یں پی ٹی آئی کئی دھڑوں میں تقسیم٬ ورکرز خواتین چیئر مین پر برس پڑی

بدھ 2 نومبر 2016 18:44

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 نومبر2016ء) عمران خان کے فیصلے سے ما یوسی ہو ئی اب کسی جلسے یا دھرنے میں شرکت نہیں کر یںگے پی ٹی آئی کئی دھڑوں میں تقسیم ورکرز خواتین چیئر مین پر برس پڑی دھر نے میں شرکت کے لیے آنے وا لے پی ٹی آئی کے 3افراد شہید ہو ئے یوم تشکر نما ئیں یا انکا بے گنا ہوں کا افسوس کر یں تفصیلات کے مطا بق عمران خان کے حکو مت کے خلاف دھر نہ ختم کر نے کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کار کنوں میں ما یو سی کی لہر فیصل آباد میں پی ٹی آئی کئی دھڑوں می میں تقسیم ہو گئی اس موقعہ پر خواتین ورکرز چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر برس پڑی مختلف خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ آج عمران خان کے یوم تشکر میں کسی صورت شر کت نہیں کر یں گی عمران خان بتا یں کہ وہ عمران خان کی کال پر دھرنے میں شرکت کے لیے آنے وا لے خیبر پختون خواہ کے 3افراد گیس کی شدید شیلنگ سے شہید ہو گئے اب ہم ان بے گنا ہوں کی شہادت پر افسوس کر یں یا یو م تشکر منا یںپی ٹی آئی کے ورکرز نے کہا کہ اب عمران خان کی کال پر کسی جلسے یا دھر نے میںشریک نہیں ہو نگے ورکرز نے کہا کہ عمران خان کے گرد مفاد پرستوں کا ٹو لہ ہے جن کے کہنے پر عمران خان جلد با زی میں فیصلے کر تے ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :