ذکر اللہ مجاہد دوسری مرتبہ جماعت اسلامی لاہور کے امیر منتخب
امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے بڑے اجتماع میں ان سے حلف لیا
بدھ 2 نومبر 2016 18:41
(جاری ہے)
انہوں نے حلف کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور شہر پاکستان کا دل ہے ہم لاہور شہر کو صحیح معنوں میںپاکستان کا دھڑکتا ہوا دل بنائیں گے ہم شہر میں امن و امان اور خوشحالی لانے کے لئے پر عزم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لاہور کا پاکستانی سیاست میں ہمیشہ اہم کر دا ررہا ہے ہم اس کردار کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتے ہیں اورلاہور کے شہریوں کو ایک صاف ستھرا پر امن اور خوشحال لاہور دینا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر نعمت اللہ خان سابق میئر کراچی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے لوگوں نے جماعت اسلامی پر اعتماد کیا تو نعمت اللہ خان نے بھی خدمت کا حق ادا کر دیا ۔ اس طرح اہلیان لاہور اگر جماعت اسلامی لاہور پر اعتماد کریں گے تو اس شہر کو بھی دنیا کا بہترین شہر بنا کر دکھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.