وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی سالانہ کارکردگی بارے بریفنگ (آج)دی جائے گی

بدھ 2 نومبر 2016 16:19

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کوکل جمعرات کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کی سالانہ کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق وزارت دفاعی پیداوار راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کے حکام بریفنگ دیں گے جبکہ وفاقی وزیر غیر ملکی وفد سے بھی ملاقات کریں گے ۔