ْپاکستان اور آزربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات کے باوجود تجارت کم ہے٬ایف پی سی سی آئی
آزربائیجان کا دورہ کرکے تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرینگے٬آزربائیجان کے صدر اور وزیر دفاع جلد پاکستان کا دورہ کرینگے٬عبدالرئوف عالم
بدھ 2 نومبر 2016 16:14
(جاری ہے)
اس موقع پر آزربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے کہا کہ انکے ملک کا نجی شعبہ پاکستان سے بڑی تعداد میں ٹیکسٹائل مصنوعات درامد کرنا چاہتا ہے جسکے لئے ایف پی سی سی آئی سے تعاون درکار ہے۔
انھوں نے کہا کہ تجارت بڑھانے کے سلسلہ میں انھوں نے وزیر تجارت کرم دستگیر خان سے بھی ملاقات کی ہے جبکہ وہ اپنے ملک میں جلد منعقد ہونے والے ای سی او بزنس فورم میں پاکستان کے اعلیٰ حکام اور نجی شعبہ کی بھرپور شرکت کے خواہشمند ہیں۔ انھوں نے کہا کہ انکے ملک میں پاکستانی چاول کی بڑی مانگ سے جس سے مقامی برامدکنندگان فائدہ اٹھائیں۔دونوں ممالک کے مابین براہ راست پرواز یں شروع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس سے برادرانہ تعلقات اور تجارت میں مزید اضافہ ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.