حکمرانوں کی ’’تلاشی ‘‘قوم کیلئے کر پشن سے ’’نجات ‘‘ثابت ہوگی ‘ چوہدری محمدسرور
‘ اصولوں پرسمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم ظلم ‘ناانصافی اور لوٹ مار کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے ‘ہم ملک میں آئین وقانون سے ہٹ کر کوئی کام کرتے ہیں نہ ہی کر یں گے‘عوام دشمن حکومتی پالیسوں کے خلاف ہر فورم پر قومی امنگوں کی تر جمانی کی جائیگی‘گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 16:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ (ن) لیگ کی حکومت نے قوم سے عام انتخابات میں جتنے وعدے کیے ان پر آج تک عمل نہیں کیا جسکی وجہ سے ملک میں قوم کو مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کر پشن کر نیوالے حکمرانوں کی تلاشی کا آغاز تحر یک انصاف اور پاکستانی قوم کے اصولی موقف کی جیت ہے اور جب کر پٹ حکمرانوں کی تلاشی ہوگی تو پھر یقینا کر پٹ لوگوں کو جیلوں میں جانا پڑ یگا اورحکمرانوں کی تلاشی قوم کیلئے کر پشن سے نجات ثابت ہوگی اور ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ سپر یم کورٹ آف پاکستان پانامہ لیکس کی مکمل اور شفاف تحقیقات کر یگا اور کر پٹ لوگوں کے اصل چہرے قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.