پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی سفارتکاروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
بھارتی سفارتخانے کے دو اہلکار تخریب کاری کا نیٹ ورک چلا رہے تھے‘ ان اہلکاروں میں راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کمرشل قونصلر ٬بھارتی خفیہ ایجنسی آئی بی کا افسر بلیر سنگھ فرسٹ سیکرٹری پریس انفارمیشن کے لبادے میں تعینات
بدھ 2 نومبر 2016 16:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 نومبر2016ء) قانو ن نافذ کرنیوالے نے پاکستان میں بھارت کا بہت بڑا جاسوسی نیٹ ورک پکڑ لیا اور انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی سفارتخانے کے دو اہلکار تخریب کاری کا نیٹ ورک چلا رہے تھے‘ ان اہلکاروں میں راجیش کمار اگنی ہوتری کمرشل قونصلر کمر شل قونصلر اور بھارتی خفیہ ایجنسی آئی بی کا افسر بلیر سنگھ بھی فرسٹ سیکرٹری پریس انفارمیشن کے لبادے میں تعینات ہے۔
بدھ کو سکیورٹی اداروں نے پاکستان میں کل بھوشن یادیو کے بعد بھارتی ایجنٹوں کا ایک اور نیٹ ورک پکڑ لیا ۔دہشت گردی کے نیٹ ورک میں بھارتی سفارتکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور بھارتی سفارتی عملے کو فوری طور پر پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھارتی ایجنسی کے افسر فرسٹ سیکرٹری پریس انفارمیشن کے لبادے میں تعینات تھے بلیر سنگھ کے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.