سیاسی زندگی میں سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے بڑا کیس کبھی نہیں سنا ٬ْقوم کی نظریں عدالت عظمیٰ پر ہیں ٬ْ شیخ رشید
نواز شریف پھنس گئے ہیں ان کا کیس بہت واضح ہے ٬ْعمران خان ہمارا دوست اور بھائی ہے اور رہیگا ٬ْ میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 14:13
(جاری ہے)
شیخ رشید احمد نے کہاکہ میری زندگی میں سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے بڑا کیس کبھی نہیں سنا٬ پاکستان کے عوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہا ہے ٬ اب قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہوں گی اور امید ہے کہ سپریم کورٹ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کریگی کیونکہ سپریم کورٹ کو چوروں کو سزا دینی ہے ٬ْ اگر بات کمیشن تک گئی تو ہم اپنے ٹی او آر دیں گے ٬ْ عوامی مسلم لیگ اوپن کورٹ کی حامی ہے اور اسی لیے اوپن کورٹ میں جانیکامشورہ دیا۔
دھرنے اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان میرے جلسے میں نہیں آئے تو کوئی بات نہیں٬ عمران خان ہمارا دوست اور بھائی ہے٬ ہم عمران خان کے اتحادی ہیں اور اتحادی رہیں گے٬ ہم تولڑائی کے حق میں تھے تاہم لوگوں نے شدید تکلیف اٹھائی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب الیکشن کمیشن بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.