نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دو روپے 77 پیسے کی کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 نومبر 2016 13:53

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دو روپے 77 پیسے کی کمی کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 نومبر 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 77 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ ستمبر میں بجلی کی پیداواری لاگت 3 روپے 66 پیسے رہی ۔

(جاری ہے)

بجلی کی قیمت میں کمی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوئی۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ایک ماہ کے لیے کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :