پی ٹیآئی کارکن نے چندے کی واپسی کے لیے عمران خان کو خط لکھ دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 نومبر 2016 13:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 نومبر 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے کارکن نے چندے کی واپسی کے لیے عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اللہ دتہ نامی کارکن نے عمران خان کو خط لکھا۔ جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد دھرنے کے لیے 100 روپے فنڈ لیا گیا تھا۔لیکن اب تو آپ نے دھرنا مؤخر کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
میں آپ سے ملاقات کے لیے بنی گالہ بھی آیا لیکن آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی۔
برائے مہربانی ہمارے سو روپے واپس کر کے ہمیں شکریہ کا موقع دیا جائے۔ اللہ دتہ نامی کارکن کا تعلق ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان سے ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد لاک ڈاؤن اور دھرنے کے لیے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے کارکنان سے کم از کم 100 روپے فنڈ جمع کروانے کی ہدایت کی تھی ، جس کے بعد ایک ہی دن میں پی ٹی آئی فنڈز میں 4 کروڑ سے زائد رقم جمع ہو گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.