وفاقی کابینہ کا اجلاس ٬ْسانحہ کوئٹہ کے شہدا اور سانحہ گڈانی میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

بدھ 2 نومبر 2016 13:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سانحہ کوئٹہ کے شہدا اور سانحہ گڈانی میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت ہوا اجلاس کے آغاز میں سانحہ کوئٹہ کے شہدا اور سانحہ گڈانی میں جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :