حکو مت کو عدا لت پر مکمل ا عتماد ہے٬ سردارشفقت حیات بلوچ

بدھ 2 نومبر 2016 13:27

سلانوالی۔2 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 نومبر2016ء)وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی سردارشفقت حیات بلوچ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے کمیشن بنا نا اور دھرنا ختم کر نے کا اعلان جمہوریت اور لا اینڈآرڈر کی جیت ہے۔

(جاری ہے)

حکو مت کو عدا لت پر مکمل ا عتماد ہے اور فیصلہ تسلیم کر ے گی ان خیا لا ت کا اظہارانہوںنے اپنی گفتگو میں کیا انہوںنے کہا کہ وزیراعظم محمد نو ازشریف مسلم لیگ ن کے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے 20کروڑ عوا م کے قائد ہیں ا ن کی قومی ترقی وخوشحالی کے سلسلہ میں کامیاب پالیسیوں سے سیاسی مخالفین خوفزد ہ ہیں سپریم کورٹ کی طرف سے کمیشن کا قیام خوش آئند ہے ۔