اداکار فواد خان کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ سو کروڑکلب میں شامل٬ پہلے ہفتے 121 کروڑ روپے کما لئے

بدھ 2 نومبر 2016 13:13

اداکار فواد خان کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ سو کروڑکلب میں شامل٬ پہلے ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 نومبر2016ء) پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ سو کروڑ کلب میں شامل ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اداکار کی وجہ سے انتہا پسند تنظیموں نے فلم کی ریلیز روکنے کی دھمکیاں دی تھیں فلم پہلے ہفتے میں 100 کروڑ سے زائد کمائی کرنے والی فلموں میں چھٹے نمبر پر آ گئی فواد خان کی فلم نے پہلے ہی ہفتے 121 کروڑ سے زائد کمائی کی۔

متعلقہ عنوان :