مودی سرکار کی پالیسیوں سے تنگ، سابق بھارتی فوجی نے اپنی جان لے لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 نومبر 2016 11:28

مودی سرکار کی پالیسیوں سے تنگ، سابق بھارتی فوجی نے اپنی جان لے لی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 نومبر 2016ء) : مودی سرکار کی پالیسیوں سے تنگ آ کر بھارت کے سابق فوجی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی رام کشن نے بھارتی دارالحکومت میں خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

سابق بھارتی فوجی پنشن میں اضافہ نہ ہونے کے سبب مایوسی کا شکار تھا۔

متعلقہ عنوان :