کراچی٬نجی یونیورسٹی کی بس الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ٬10سے زائد زخمی

بدھ 2 نومبر 2016 11:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 نومبر2016ء) کراچی کے ناردرن بائی پاس پر نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی٬ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو کراچی کے ناردرن بائی پاس پر نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی٬ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہمدرد موڑ کے قریب پیش آیا٬ زخمیوں کو عباسی شہیدہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :